اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.08
  • یورو قیمت خرید: 327.52 قیمت فروخت : 328.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.74 قیمت فروخت : 378.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.39 قیمت فروخت : 201.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.52 قیمت فروخت : 203.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491400 دس گرام : 421300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450447 دس گرام : 386189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8378 دس گرام : 7190
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی مویشی چور گینگ کے 3 کارندے گرفتار

12 May 2026
12 May 2026

(لاہور نیوز) تھانہ چوہنگ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بین الاضلاعی مویشی چور گینگ کے 3 کارندوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق شاہ پور مویشی منڈی کے قریب چھاپہ مار کارروائی کے دوران مسلح ملزمان کو گرفتار کیا گیا، گرفتار ہونے والوں میں غلام مصطفیٰ، محمد عثمان اور محمد حسین شامل ہیں۔

ایس ایچ او چوہنگ کے مطابق ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ بھینس، کٹی اور واردات میں استعمال ہونے والی پک اپ گاڑی برآمد کر لی گئی، جبکہ ناجائز اسلحہ اور گولیاں بھی تحویل میں لے لی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ مالِ مسروقہ حویلی بابا بلے شاہ کے علاقے سے چوری کیا گیا تھا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

اس موقع پر ایس پی صدر عبداللہ عمران چیمہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے