اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.08
  • یورو قیمت خرید: 327.52 قیمت فروخت : 328.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.74 قیمت فروخت : 378.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.39 قیمت فروخت : 201.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.52 قیمت فروخت : 203.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491400 دس گرام : 421300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450447 دس گرام : 386189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8378 دس گرام : 7190
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز

11 May 2026
11 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 589 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

دوسری جانب ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان برقرار ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں 4.87 فیصد کا اضافہ ہوا، تائیوان کے ایس ای انڈیکس میں ایک فیصد کی تیزی، جبکہ چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں بھی تقریباً ایک فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

انڈونیشیا کے جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس میں 3 فیصد مندی، ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں 0.29 فیصد کمی، جبکہ جاپان کے نکی انڈیکس میں 0.17 فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے