اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ساؤتھ ایئر کے پہلے طیارے کی پاکستان آمد

09 May 2026
09 May 2026

(لاہورنیوز) سائوتھ ایئر کے پہلے طیارے ATR 72-500 کی پاکستان آمد ہوئی ہے۔

پرواز سیاحتی فروغ اور علاقائی انضمام کے ٹی پی آر آئی منصوبے کے تحت پہنچی، طیارے کی آمد ہوابازی شعبے کی ترقی اور علاقائی روابط کو فروغ دینے کے روڈ میپ میں ایک اہم سنگ میل ہے۔

جون 2026 میں ایئرلائن کی جانب سے پروازوں کا آغاز متوقع ہے، پروازوں کے آغاز سے پاکستان کی علاقائی فضائی منڈی میں ایک نئے باب کا آغاز ہوگا۔

اقدام سے علاقائی علاقوں میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، فضائی شعبے میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور تجارتی روابط مزید بہتر ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے