اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شادمان: پولیس کی کارروائی، 14 جواری گرفتار

10 May 2026
10 May 2026

(لاہور نیوز) شادمان پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 14 جواریوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کو شادمان مارکیٹ سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایچ او شادمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے جوئے پر لگی رقم اور تاش بھی برآمد کر لی گئی ہے۔

پولیس  نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں مزید کارروائی کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے