اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فتحِ معرکۂ حق تقریبات، لاہور میں فول پروف ٹریفک پلان نافذ

10 May 2026
10 May 2026

(لاہور نیوز) فتحِ معرکۂ حق کی تقریبات اور ریلیاں شہر بھر میں ملی جوش و جذبے سے جاری ہیں جبکہ لاہور ٹریفک پولیس نے خصوصی ٹریفک انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔

سی ٹی ای او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے ٹریفک انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے واہگہ بارڈر، فیصل چوک، مال روڈ، آزادی فلائی اوور اور گریٹر اقبال پارک کا معائنہ کیا، دورے کے دوران سرکل افسران نے سی ٹی او لاہور کو ٹریفک پلان اور سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی۔

سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے بتایا کہ فتحِ معرکۂ حق کی تقریبات میں شرکت کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد واہگہ بارڈر پہنچے گی، جس کے پیش نظر تمام ڈویژنل اور سرکل افسران کو مرکزی تقریبات میں موجود رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

حکام کے مطابق شہر بھر میں 13 ڈی ایس پیز، 70 سیکٹر انچارجز اور 500 سے زائد وارڈنز ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔

سید عبدالرحیم شیرازی کا کہنا ہے کہ شہریوں کی سہولت کیلئے فول پروف ٹریفک انتظامات کیے گئے ہیں اور کہیں بھی ٹریفک کی روانی متاثر نہیں ہونے دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے