اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باغبانپورہ: گھر کی لفٹ میں پھنسے 2 بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا، ہسپتال منتقل

10 May 2026
10 May 2026

(لاہور نیوز) باغبانپورہ میں ٹیلی فون ایکسچینج کے قریب ایک گھر کی لفٹ میں دو بچے پھنس گئے، جنہیں ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بحفاظت نکال لیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق لفٹ میں پھنسنے والے بچوں کی شناخت 13 سالہ حسن اور 13 سالہ احمد کے نام سے ہوئی ہے، امدادی ٹیم  نے دونوں بچوں کو فوری طور پر سروسز ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور آپریشن کے دوران لفٹ میں پھنسے بچوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دونوں بچوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے