اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندر: ساتھ جانے سے انکار پر ملزم نے سابقہ بیوی کو قتل کر دیا

10 May 2026
10 May 2026

(لاہور نیوز) سندر میں ملزم نے فائرنگ کر کے سابقہ بیوی کو قتل کردیا۔

ملزم نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر 45 سالہ سابق بیوی کلثوم بی بی کو قتل کیا۔

پولیس کے مطابق ملزم ارشد نے 8ماہ قبل مقتولہ کو طلاق دی تھی،ملزم اپنی سابقہ بیوی کو ساتھ لے جانا چاہتا تھا ،کلثوم بی بی کے انکار کرنے پر ملزم نے فائرنگ کر دی ۔

پولیس کے مطابق واقعہ کے بعد  ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے