اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ستوکتلہ: پستول صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان زخمی

10 May 2026
10 May 2026

(لاہور نیوز) ستوکتلہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں اپنے ہی پستول کی گولی چلنے سے ایک نوجوان زخمی ہو گیا ہے۔

پولیس کے مطابق واپڈا ٹاؤن کا 27 سالہ احسن اپنے پستول کو صاف کر رہا تھا کہ اسی دوران اچانک گولی چل گئی، جو اسے جا لگی۔

گولی لگنے سے احسن زخمی ہو گیا جسے فوری طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے