اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غالب مارکیٹ: ہوٹل کے کمرے سے 30 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

09 May 2026
09 May 2026

(لاہور نیوز) غالب مارکیٹ کے ایک ہوٹل کے کمرے سے 30 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے، جس سے علاقے میں افسوس اور تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت عدنان نثار  کے نام سے ہوئی ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ بظاہر خودکشی معلوم ہوتا ہے، تاہم مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں تاکہ اصل حقائق سامنے لائے جا سکیں۔

موقع سے شواہد اکٹھے کر لئے گئے ہیں جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے