اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

افغانیوں کا باپ بیٹوں پر جان لیوا حملہ ، 3 افراد زخمی

09 May 2026
09 May 2026

(لاہور نیوز) شفیق آباد کے علاقے میں مبینہ طور پر افغانی باشندوں کے ایک گروہ نے باپ اور بیٹوں پر جان لیوا حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق 20 سے زائد افراد نے چھریوں، اینٹوں اور ڈنڈوں کے ساتھ حملہ کیا۔ واقعے میں زخمی ہونے والوں کی شناخت گلفام، سجاد اور احد کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جبکہ گزشتہ رات پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے