اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مستی گیٹ پولیس کی کارروائی، 125 لیٹر دیسی شراب برآمد، ملزم گرفتار

09 May 2026
09 May 2026

(لاہور نیوز) مستی گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب کی ترسیل کی کوشش ناکام بنا دی اور ملزم اگنیش مسیح کو گرفتار کر لیا۔

ا یس پی سٹی عاطف امیر کے مطابق ملزم لوکل ٹرانسپورٹ کے ذریعے شراب لے جا رہا تھا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 125 لیٹر دیسی زہریلی شراب برآمد کر لی گئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم لاہور کے مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرنے میں ملوث تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ایس پی سٹی نے کہا کہ شہر میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون شکن عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے