اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.04 قیمت فروخت : 41.11
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 315.95 قیمت فروخت : 316.51
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.38 قیمت فروخت : 370.04
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.98 قیمت فروخت : 194.33
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.77 قیمت فروخت : 197.12
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.99 قیمت فروخت : 74.12
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.63 قیمت فروخت : 75.76
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.52 قیمت فروخت : 904.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

دانش تیمور میں غرور آگیا ہے،عظمیٰ طاہر نے اداکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

07 May 2026
07 May 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عظمیٰ طاہر نے اداکار دانش تیمور کو مغرور قرار دیدیا۔

حال ہی میں اداکارہ نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی  جس دوران انہوں نے اداکارہ نے دانش تیمور کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے دانش تیمور میں تھوڑی 'میں' آگئی ہے۔

عظمیٰ طاہر کا کہنا تھا کہ مثال کے طور پر میں تمہارے ساتھ بڑی ہوئی ہوں مجھے تمہارے سب حالات کا پتا ہے اور پھر بولو کہ میں ہیرو ہوں، میں کروڑوں میں کماتا ہوں، معذرت کے ساتھ جب آپ اس فیلڈ میں آئے تھے تو آپ کے پاس ایف ایکس(گاڑی) بھی نہیں تھی، شو کرنے بس میں آیا تھا۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ انسان کو اپنا کل یاد رکھنا چاہیے، وہ بھول گیا ہے، اچھی بات ہے، آپ بہت اچھے اداکار ہیں، جنہوں نے آپ کے ساتھ کام کیا ہے ان سے اچھے سے بات کریں، اداکارہ صدف کنول مجھ سے بہت اچھے سے ملتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے