اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.65 قیمت فروخت : 279.15
  • یورو قیمت خرید: 326.52 قیمت فروخت : 327.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.90 قیمت فروخت : 377.57
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.60 قیمت فروخت : 201.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.89 قیمت فروخت : 205.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.28 قیمت فروخت : 74.42
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.87 قیمت فروخت : 76.01
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.43 قیمت فروخت : 911.06
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477200 دس گرام : 409200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437430 دس گرام : 375097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7677 دس گرام : 6589
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معرکہ حق کو ایک سال مکمل، شوبز شخصیات کا پاک فوج کو خراج تحسین

06 May 2026
06 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ملکی دفاع اور استحکام کیلئے مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور عظیم قربانیوں کا اعتراف کیا۔

شوبز شخصیات کا کہنا تھا کہ مضبوط فوج ہی محفوظ پاکستان کی ضامن ہے اور پاک فوج  نے معرکہ حق میں بھارت کو ذلت آمیز شکست دے کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

انہوں  نے کہا کہ پاک فوج کے جوان سرحدوں پر ملک کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں جبکہ معرکہ حق میں شاندار فتح کے بعد دنیا بھر میں پاکستانی پاسپورٹ کی عزت بڑھی اور ملک کا نام روشن ہوا۔

شوبز شخصیات کا کہنا ہے کہ دنیا میں امن کے قیام کیلئے بھی پاک فوج اہم کردار ادا کر رہی ہے، پاکستان امن چاہتا ہے مگر اگر جنگ مسلط کی گئی تو دشمن کو منہ کی کھانا پڑے گی۔

انہوں  نے مزید کہا کہ معرکہ حق کی بدولت آج ملک میں امن قائم ہے جس کا کریڈٹ عسکری قیادت کو جاتا ہے۔

شوبز سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات معرکہ حق کی فتح کا جشن منا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے