اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.94 قیمت فروخت : 41.02
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.60 قیمت فروخت : 279.10
  • یورو قیمت خرید: 327.37 قیمت فروخت : 327.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.80 قیمت فروخت : 379.48
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.86 قیمت فروخت : 202.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.29 قیمت فروخت : 204.65
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.27 قیمت فروخت : 74.40
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.86 قیمت فروخت : 76.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.71 قیمت فروخت : 911.35
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489600 دس گرام : 419700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448797 دس گرام : 384722
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8046 دس گرام : 6905
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت کا عالمی اربن فورم میں “پنجاب پاکستان پویلین” قائم کرنے کا فیصلہ

07 May 2026
07 May 2026

(لاہور نیوز) حکومت پنجاب کی جانب سے عالمی اربن فورم میں “پنجاب پاکستان پویلین” قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

“اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام دنیا کا سب سے بڑا بلاسود کم لاگت ہاؤسنگ پروگرام ہے۔ کم آمدن والے شہریوں کو اپنی رہائش فراہم کرنے کے لیے خصوصی ہاؤسنگ ماڈل کی نمائش ہوگی۔ پنجاب حکومت عالمی سطح پر اپنے ہاؤسنگ اور شہری ترقیاتی منصوبے پیش کرے گی، تقریب 18 مئی 2026 کو اربن ایکسپو، اولمپک سٹیڈیم باکو میں منعقد ہوگی۔

پنجاب پاکستان پویلین ورلڈ اربن فورم میں بین الاقوامی توجہ کا مرکز بننے کی توقع ہے۔ “اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کو عالمی سطح پر سستی رہائش کے کامیاب ماڈل کے طور پر پیش کیا جائے گا۔پنجاب حکومت شہری ترقی، کم لاگت ہاؤسنگ اور سماجی فلاح کے اقدامات اجاگر کرے گی۔

بین الاقوامی ماہرین، سرمایہ کاروں اور ترقیاتی اداروں کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔ورلڈ اربن فورم میں پنجاب کے ترقیاتی وژن اور عوامی فلاحی منصوبوں کی نمائش کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے