اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کوٹ لکھپت : ملازمہ سے زیادتی، ملزم ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتا رہا

03 May 2026
03 May 2026

(لاہور نیوز) کوٹ لکھپت کے علاقے میں خاتون ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ خاتون محمد شیراز کے دفتر میں کام کرتی تھی،ملزم شیراز خاتون کو ورغلا کر بدکاری کرتا رہا اور ویڈیو  بھی بنالی۔ علاوہ ازیں دفتر کے لڑکے عمر نے بھی ویڈیو بنائی اور خاتون کو بلیک میل کرتا رہا ۔

 پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لئے کوشش کی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے