اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.24 قیمت فروخت : 326.83
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.62 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.61 قیمت فروخت : 199.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.64 قیمت فروخت : 204.01
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 478700 دس گرام : 410400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 438805 دس گرام : 376197
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7641 دس گرام : 6558
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جسٹس اسجد جاوید گھرال ریٹائر، لاہور ہائیکورٹ ججز کی نئی سنیارٹی لسٹ مرتب

30 Apr 2026
30 Apr 2026

(ویب ڈیسک) جسٹس اسجد جاوید گھرال ریٹائر ہوگئے، ججز کی نئی سنیارٹی لسٹ کر دی گئی، اطلاق آج سے ہوگیا۔

29 ججز کی سنیارٹی میں ایک درجہ اضافہ ہوا ہے ،چیف جسٹس عالیہ نیلم کی پہلے نمبر پرسنیارٹی برقرار ہیں۔

نئی سنیارٹی لسٹ کے مطابق چیف جسٹس سمیت 11 ججز کی سنیارٹی برقرار رکھی گئی جبکہ 29 ججز کی سنیارٹی میں ایک درجہ اضافہ ہوگیا۔ چیف جسٹس بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ جسٹس عابد عزیز شیخ دوسرے اور جسٹس صداقت علی خان تیسرے نمبر پر برقرار ہیں۔

 جسٹس شہباز علی رضوی چوتھے اور جسٹس فیصل زمان خان پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔ جسٹس مسعود عابد نقوی چھٹے، جسٹس شاہد کریم ساتویں، جسٹس مرزا وقاص رؤف آٹھویں اور جسٹس چوہدری محمد اقبال نویں نمبر پر برقرار ہیں۔

جسٹس شہرام سرور دسویں نمبر پر ہیں جبکہ جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی 11ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔اسی طرح جسٹس طارق سلیم شیخ 12ویں، جسٹس جواد حسن 13ویں، جسٹس مزمل اختر شبیر 14ویں، جسٹس فاروق حیدر 15ویں اور جسٹس محمد وحید خان 16ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے