اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی نے پی ایس ایل کی فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کر دیا

26 Apr 2026
26 Apr 2026

(لاہورنیوز) پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 11 فائنل کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی۔

28 اپریل سے فزیکل ٹکٹوں کی فروخت بھی شروع ہو جائے گی۔شائقین کرکٹ کل سے ان لائن بکنگ کروا سکتے ہیں جبکہ منگل 28 اپریل سے کوریئر کمپنی کی مخصوص برانچز سے فزیکل ٹکٹس حاصل کیے جا سکیں گے۔پی سی بی نے شائقین کو فائنل میچ سے قبل 6:30 بجے اختتامی تقریب دیکھنے کے لیے پہنچنے کی ہدایت ہے۔

پی سی بی نے وی آئی پی انکلوژر کے ٹکٹ کی قیمت 6 ہزار روپے، پریمیئم انکلوژر کے ٹکٹس کی قیمت 4 ہزار روپے، فرسٹ کلاس انکلوژر کے ٹکٹ کی قیمت 2000 روپے رکھی گئی ہے جبکہ جنرل انکلوژر کے ٹکٹ کی قیمت 1500 رکھی گئی ہے۔

وی وی آئی پی انکلوژر کے ٹکٹ کی قیمت 8 ہزار روپے تاہم نئے بننے والے ظہیر عباس انکلوژر کے ٹکٹ کی قیمت 10 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔پی سی بی نے گیلری کی ٹکٹ کی قیمت 12 ہزار مقرر کی ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے