اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11 میں آج دو میچز شیڈول

26 Apr 2026
26 Apr 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 11 میں آج آخری ڈبل ہیڈر کھیلے جائیں گے۔

پہلے میچ میں حیدرآباد کنگزمین اور راولپنڈیز آمنے سامنے آئیں گی، میچ دوپہر دو بج کر تیس منٹ پرنیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ، میچ میں حیدر آباد کنگزمین کی قیادت مارنس لبوشین جبکہ راولپنڈیز کی کپتانی محمد رضوان کریں گے۔

دوسرا میچ شام سات بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا، میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کپتانی شاداب خان جبکہ ملتان سلطانز کی قیادت آشٹن ٹرنر کریں گے۔

واضح رہے پشاور زلمی، ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ پہلے ہی پلے آف کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے