اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض پروگرام کے تحت اگلی قسط کی منظوری دے دی

26 Apr 2026
26 Apr 2026

(لاہورنیوز) آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض پروگرام کے تحت اگلی قسط کی منظوری دے دی۔

 

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق قرض منظوری کیلئے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس 8 مئی کو طلب کرلیا گیا، ایگزیکٹو بورڈ سے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر سے زائد رقم کی منظوری متوقع ہے۔اِسی طرح 7 ارب ڈالر ای ایف ایف اور آر ایس ایف کے تحت پاکستان کو رقم ملے گی ، تیسری جائزہ رپورٹ کامیاب ہونے سے پاکستان کو 1 ارب ڈالر ملنے کا قوی امکان ہے۔

دوسری جانب آر ایس ایف کے دوسرے جائزہ کے بعد 210 ملین ڈالر اضافی ملیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف کیساتھ 27مارچ کو سٹاف لیول معاہدہ طے پایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے