اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

7 ماہ میں پاکستان کی ایران سے درآمدات 78کروڑ ڈالرز پر پہنچ گئیں

26 Apr 2026
26 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کا رواں مالی سال بھی ایران سے درآمدات پر انحصار برقرار ہے۔

ذرائع کے مطابق  مالی سال کے پہلے7 ماہ میں ایران سے درآمدات 78کروڑ ڈالرز پر پہنچ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ایران سے درآمدات 76کروڑ50 لاکھ ڈالرز تھیں۔ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ میں ایران سے درآمدات تقریباً2 فیصد بڑھیں، پاکستان اور ایران دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق کرچکے ہیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ  ایران سے پاکستان کی درآمدات میں گزشتہ مالی سال 18 فیصد کا اضافہ ہوا تھا، مالی سال 2024 سے 2025میں ایران سے درآمدات ایک ارب 22کروڑ 20 لاکھ ڈالرز تھیں، مالی سال 2023 سے 24 میں ایران سے درآمدات کا حجم ایک ارب 3کروڑ70 لاکھ ڈالرز تھا۔

ذرائع کے مطابق اس سےقبل مسلسل 3 مالی سال ایران کیلئے پاکستانی برآمدات صفر رہیں تھیں، امریکی پابندیوں کےباعث بینکنگ چینلزکا نہ ہونابرآمدات صفررہنے کی بڑی وجہ تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے