اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی کشیدگی کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کیا: علی پرویز ملک

25 Apr 2026
25 Apr 2026

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ علاقائی کشیدگی کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ ان حالات کے پیش نظر آئندہ ہفتے کیلئے ڈیزل اور پٹرول کی قیمت میں 26.77 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، حکومت  نے جس قدر ممکن ہوا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو برداشت کیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی حکومت سمیت تمام صوبائی حکومتوں  نے عوام کو ریلیف پیکیج دیا، دعاگو ہیں کہ جلد علاقائی امن کے حصول میں پیش رفت ہو اور عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے