اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کے نرخ 14 روپے کم، قیمت 526 روپے کلو مقرر

25 Apr 2026
25 Apr 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں برائلر کی قیمتوں میں کمی جبکہ دیگر اشیاء مختلف نرخوں پر فروخت ہو رہی ہیں۔

سرکاری نرخوں کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 14 روپے کمی کے بعد 526 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم بازار میں صافی گوشت 580 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے، جس سے صارفین کو اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 10 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے، فارم گیٹ ریٹ 335 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں یہ 349 روپے فی کلو اور پرچون بازار میں 363 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں استحکام برقرار ہے، فی درجن انڈوں کی قیمت 246 روپے مقرر ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی 7 ہزار 260 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے