اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11: راولپنڈیز نے ڈیرل مچل اور عماد بٹ کو ریلیز کردیا

26 Apr 2026
26 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں فرنچائز راولپنڈیز نے ٹیم سے ڈیرل مچل اور عماد بٹ کو ریلیز کردیا۔

عماد بٹ کو نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے پی ایس ایل سے ریلیز کیا گیا ہے۔ عماد بٹ کو بنگلا دیش سے سیریز کیلئے پاکستان سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔

اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل کو بھی سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔ وہ بھی پچھلے میچ کے بعد فٹنس مسائل کا شکار تھے۔

واضح رہے کہ راولپنڈیز کی ٹیم اس سے قبل انجری کے شکار نسیم شاہ کو ریلیز کئے جانے کا اعلان کر چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے