اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.80 قیمت فروخت : 279.30
  • یورو قیمت خرید: 327.47 قیمت فروخت : 330.06
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.24 قیمت فروخت : 378.91
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.54 قیمت فروخت : 200.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.02 قیمت فروخت : 205.39
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.73
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.48 قیمت فروخت : 915.12
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501400 دس گرام : 429900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459613 دس گرام : 394072
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8342 دس گرام : 7159
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کی قیمت 555 روپے کلو پر برقرار

22 Apr 2026
22 Apr 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتیں عدم استحکام کا شکار ہیں جبکہ برائلر کے نرخوں میں حالیہ دنوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

سرکاری نرخ کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 555 روپے فی کلو مقرر ہے، تاہم صافی گوشت شہریوں کو 620 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کے نرخ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، فارم گیٹ ریٹ 355 روپے فی کلو، ہول سیل ریٹ 369 روپے فی کلو جبکہ پرچون بازار میں زندہ برائلر 383 روپے فی کلو مقرر ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ تین روز کے دوران برائلر کی قیمت میں 21 روپے فی کلو تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت 246 روپے فی درجن پر برقرار ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی 7 ہزار 260 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے