اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.85 قیمت فروخت : 40.92
  • یورو قیمت خرید: 327.29 قیمت فروخت : 327.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.61 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.54 قیمت فروخت : 199.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.47
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.34 قیمت فروخت : 74.47
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.91 قیمت فروخت : 76.04
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.22 قیمت فروخت : 911.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 495100 دس گرام : 424500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 453838 دس گرام : 389122
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8042 دس گرام : 6902
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت کا 25 کروڑ ڈالر مالیت کے مزید یورو بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

21 Apr 2026
21 Apr 2026

(ویب ڈیسک) حکومت نے 25 کروڑ ڈالر مالیت کے مزید یورو بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا، عالمی مارکیٹ میں یورو بانڈز کا مجموعی حجم ایک ارب ڈالر ہو جائے گا۔

حکام وزارت خزانہ کے مطابق ضرورت پڑھنے پر جون سے پہلے مزید بانڈز کا اجراء بھی ہو سکتا ہے، بیرونی مالی ضروریات مدنظر رکھتے ہوئے مزید یورو بانڈز جاری کئے جائیں گے۔

گزشتہ دنوں پہلے 50 کروڑ اور پھر مزید 25 کروڑ ڈالر کے بانڈ جاری کئے گئے، پہلے جاری کئے گئے بانڈز کی مجموعی مالیت 75 کروڑ ڈالر مالیت کے برابر تھی۔

دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ یورو بانڈز کے اجرا پر عالمی سرمایہ کاروں  نے بھرپور دلچسپی ظاہر کی، مستقبل میں مزید عالمی مالیاتی ذرائع سے فنڈنگ کیلئے کوشاں ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر مضبوط اور معیشت مستحکم کرنے پر توجہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے