اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.85 قیمت فروخت : 40.92
  • یورو قیمت خرید: 327.29 قیمت فروخت : 327.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.61 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.54 قیمت فروخت : 199.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.47
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.34 قیمت فروخت : 74.47
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.91 قیمت فروخت : 76.04
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.22 قیمت فروخت : 911.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 495100 دس گرام : 424500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 453838 دس گرام : 389122
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8042 دس گرام : 6902
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور: ایل پی جی گیس مہنگی، شہری پریشان

21 Apr 2026
21 Apr 2026

(ویب ڈیسک)لاہور میں ایل پی جی گیس شہریوں کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہے، سرکاری نرخ 304 روپے فی کلو ہونے کے باوجود مارکیٹ میں گیس 500 سے 550 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں، جس کے باعث وہ سرکاری ریٹ پر گیس فروخت کرنے سے قاصر ہیں۔ دکانداروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈسٹری بیوٹرز کے خلاف فوری کارروائی کی جائے اور انہیں سرکاری نرخ پر ایل پی جی فراہم کرنے کا پابند بنایا جائے۔

 

 

 

دوسری جانب شہریوں نے بھی ایل پی جی کی بڑھتی قیمتوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خریداروں کا کہنا ہے کہ مہنگی گیس کے باعث گھریلو بجٹ متاثر ہو رہا ہے اور کچن کے اخراجات میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔

شہریوں اور دکانداروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایل پی جی کی قیمتوں کو کنٹرول کیا جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے