اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ریکارڈ یافتہ منشیات فروش و موٹر سائیکل چور گرفتار

21 Apr 2026
21 Apr 2026

(لاہور نیوز) چوکی نیاز بیگ پولیس کی خفیہ اطلاع، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش اور موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم غلام حسین  نے چند روز قبل گلی میں کھڑی موٹر سائیکل چرائی تھی، فوٹیج میں ملزم موٹر سائیکل چرانے کے بعد فرار ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ 

ایس پی اقبال ٹاؤن کا کہنا تھا کہ ملزم سے چوری شدہ موٹر سائیکل، 1360 گرام چرس اور 100 گرام آئس برآمد ہوئی ہے جبکہ گرفتار ملزم کو تفتیش کیلئے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے