اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.80 قیمت فروخت : 279.30
  • یورو قیمت خرید: 327.47 قیمت فروخت : 330.06
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.24 قیمت فروخت : 378.91
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.54 قیمت فروخت : 200.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.02 قیمت فروخت : 205.39
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.73
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.48 قیمت فروخت : 915.12
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501400 دس گرام : 429900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459613 دس گرام : 394072
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8342 دس گرام : 7159
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں تیزی کا رجحان

21 Apr 2026
21 Apr 2026

(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

آج عالمی مارکیٹ میں سونے کی سپاٹ قیمت مضبوط رجحان کے ساتھ تقریباً 4800 ڈالر فی اونس کے قریب برقرار ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اضافے کے بعد قیمت 4780 سے 4826 ڈالر فی اونس کے درمیان ریکارڈ کی گئی۔

 اعداد و شمار کے مطابق سونے کی قیمتوں میں نمایاں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے اور گزشتہ 6 ماہ کے دوران اس میں 16 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے، جبکہ ایک سال کے عرصے میں قیمتیں 43 فیصد تک بڑھ چکی ہیں۔

 ماہرین کے مطابق عالمی جغرافیائی کشیدگی، معاشی غیر یقینی صورتحال اور سرمایہ کاروں کی جانب سے محفوظ سرمایہ کاری کی بڑھتی ہوئی طلب سونے کی قیمتوں میں اضافے کی اہم وجوہات ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے