اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.80 قیمت فروخت : 279.30
  • یورو قیمت خرید: 327.47 قیمت فروخت : 330.06
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.24 قیمت فروخت : 378.91
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.54 قیمت فروخت : 200.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.02 قیمت فروخت : 205.39
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.73
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.48 قیمت فروخت : 915.12
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501400 دس گرام : 429900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459613 دس گرام : 394072
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8342 دس گرام : 7159
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان نے 25 کروڑ ڈالر مالیت کا یورو بانڈ جاری کر دیا: وزارت خزانہ

20 Apr 2026
20 Apr 2026

(لاہورنیوز) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے 25 کروڑ ڈالر مالیت کا یورو بانڈ جاری کر دیا۔

 

وزارت خزانہ کے مطابق عالمی مالیاتی منڈیوں میں آج 25 کروڑ ڈالر کا یوروبانڈ جاری کیا گیا، عالمی مارکیٹ میں یورو بانڈ کا مجموعی حجم بڑھ کر 75 کروڑ ڈالر ہو گیا۔

بانڈ میڈیم ٹرم نوٹ پروگرام کے تحت تین سال کیلئے جاری کئے گئے، یورو بانڈ کا اجرا پاکستان کی معیشت پر بحال ہوتے اعتماد کا مظہر ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق عالمی سطح پر کشیدگی کے باوجود سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی حاصل ہوئی۔بانڈ کا اجرا پاکستان کی عالمی بانڈ مارکیٹس میں موجودگی کو مضبوط بنائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے