اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.80 قیمت فروخت : 279.30
  • یورو قیمت خرید: 327.47 قیمت فروخت : 330.06
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.24 قیمت فروخت : 378.91
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.54 قیمت فروخت : 200.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.02 قیمت فروخت : 205.39
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.73
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.48 قیمت فروخت : 915.12
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501400 دس گرام : 429900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459613 دس گرام : 394072
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8342 دس گرام : 7159
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رواں سال کے دوران مختلف تھانوں میں کار چوری کے 15 مقدمات درج

20 Apr 2026
20 Apr 2026

(لاہور نیوز) رواں سال کے دوران مختلف علاقوں سے اسلحہ کی نوک پر 3 کاریں چھینی گئیں جبکہ شہر کے مختلف تھانوں میں کار چوری کے 15 مقدمات درج کئے گئے۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق کار چھیننے کی وارداتوں میں ماڈل ٹاؤن ڈویژن 2 مقدمات کے ساتھ سر فہرست رہا۔

صدر ڈویژن سے رواں سال ایک کار اسلحہ کی نوک پر چھینی گئی، ا سکے علاوہ کار چوری میں صدر ڈویژن 4 مقدمات کے ساتھ سر فہرست رہا۔

سول لائنز، کینٹ اور ماڈل ٹاؤن ڈویژن سے 3، 3 کاریں چور لے اڑے، سٹی اور اقبال ٹاؤن ڈویژن میں کار چوری کی ایک، ایک واردات رپورٹ ہوئی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے