اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.90 قیمت فروخت : 40.97
  • یورو قیمت خرید: 327.99 قیمت فروخت : 328.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.66 قیمت فروخت : 377.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.51 قیمت فروخت : 199.87
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 204.04
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.34 قیمت فروخت : 74.47
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.93 قیمت فروخت : 76.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.83 قیمت فروخت : 912.46
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 504900 دس گرام : 432900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 462822 دس گرام : 396822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8453 دس گرام : 7254
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی

20 Apr 2026
20 Apr 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک روز وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ کمی ریکارڈ کی گئی۔

ذرائع کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 ہزار 900 روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 1 ہزار 162 روپے کی سطح پر آ گیا، جبکہ 10 گرام سونا 4 ہزار 201 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 29 ہزار 665 پر پہنچ گیا ہے۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی 145 روپے کمی دیکھی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 8 ہزار 417 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں فی اونس سونا 49 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 788 ڈالر پر آ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے