اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.80 قیمت فروخت : 279.30
  • یورو قیمت خرید: 327.47 قیمت فروخت : 330.06
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.24 قیمت فروخت : 378.91
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.54 قیمت فروخت : 200.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.02 قیمت فروخت : 205.39
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.73
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.48 قیمت فروخت : 915.12
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501400 دس گرام : 429900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459613 دس گرام : 394072
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8342 دس گرام : 7159
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر اعظم ہمیشہ سے ہی ورلڈ کلاس تھا، اظہر محمود

20 Apr 2026
20 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے اسسٹنٹ اور بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ بابر اعظم ہمیشہ سے ہی ورلڈ کلاس تھا۔

کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر محمود نے کہا کہ پاکستان میں 180 یا 190 کے سٹرائیک ریٹ والا کوئی دوسرا پلیئر نہیں، بابر اعظم کے ساتھ آپ کو تسلسل ملتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم  نے اپنا شیڈول دیکھ کر پی ایس ایل کیلئے سکواڈ بنایا تھا، پر امید ہوں کہ ہمارے پاس ملک میں کافی ٹیلنٹ ہے، اہم چیز یہ ہے کہ اس ٹیلنٹ کو ٹھیک طرح استعمال کیا جائے۔

خیال رہے کہ پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم  نے گلیڈی ایٹرز کے خلاف اننگز میں اپنے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی بارہویں سنچری 52 گیندوں پر سکور کی، جس میں 6 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے