اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی نژاد کراٹے کھلاڑی راجہ ریحان نے پولینڈ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

19 Apr 2026
19 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد کراٹے کھلاڑی راجہ ریحان نے پولینڈ میں سینئرز 60 کلو گرام میں سلور میڈل جیت لیا۔

 

غیرملکی میڈیا کے مطابق 12ویں سینٹرل پولینڈ اوپن 2026 میں راجہ ریحان نے جرمنی کی نمائندگی کرتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کیا۔ایونٹ میں 81 ٹیموں اور لگ بھگ 900 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

سیمی فائنل میں راجہ ریحان کا مقابلہ آذربائیجان کے کراٹے کھلاڑی سے ہوا۔راجہ ریحان نے فائنل میں میزبان ملک پولینڈ کے کراٹے کھلاڑی کو ہراکر سلور میڈل جیتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے