اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کر دیا گیا

18 Apr 2026
18 Apr 2026

(لاہور نیوز) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کر دیا گیا۔

پاکستان میں لائٹ ڈیزل کی قیمت میں70.04  روپے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے، جیٹ فیول 23 روپے 59پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا۔

لائٹ ڈیزل کی قیمت399.72 روپے سے کم ہو کر 299.32 روپے فی لٹر ہو گئی، جیٹ فیول کی قیمت494.71 سے کم ہو کر 471.01 روپے فی لٹر ہو گئی۔

اس سے قبل ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کمی کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 385 روپے 54 پیسے سے کم ہو کر 353 روپے 43 پیسے ہو گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے