اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل این جی کی دستیابی سے بجلی کی فراوانی بہتر ہوگی: اویس احمد لغاری

17 Apr 2026
17 Apr 2026

(لاہورنیوز) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ ایل این جی کی دستیابی سے بجلی کی فراوانی بہتر ہوگی۔

سماجی رابطے کے ویب سائٹس ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اللہ تعالی کا شکر کہ پاکستان کو ایک بڑا موقع ملا۔اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بھر پور کوششوں سے پاکستان عالمی امن کا علمبردار بنا۔

 

 اویس لغاری کا کہنا تھا کہ لبنان میں بھی جنگ بندی ہو گئی ہے، آبنائے ہرمز کمرشل آمد ورفت کیلئے آج کھول دی گئی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ انشاءاللہ ان کوششوں کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جلد کمی آئے گی، ایل این جی کی دستیابی سے بجلی کی فراوانی بہتر ہوگی۔

اویس لغاری کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے