اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کے دام 533 روپے فی کلو پر برقرار

18 Apr 2026
18 Apr 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں عدم استحکام برقرار ہے، تاہم برائلر کے سرکاری نرخوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 533 روپے فی کلو مقرر ہے، جبکہ صافی گوشت شہریوں کو 580 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کے نرخ بھی بدستور برقرار ہیں، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کی قیمت 340 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں یہ 354 روپے فی کلو دستیاب ہے۔ پرچون سطح پر زندہ برائلر 368 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں بھی استحکام دیکھا گیا ہے، فی درجن انڈوں کی قیمت 244 روپے برقرار ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 200 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے