اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان نے چار سال بعد یورو بانڈز کا اجرا کر دیا: وزارت خزانہ

17 Apr 2026
17 Apr 2026

(لاہور نیوز) پاکستان نے چار سال بعد یورو بانڈز کا اجرا کر دیا۔

 

وزراتِ خزانہ کے مطابق عالمی مالیاتی منڈیوں میں آج 50 کروڑ ڈالر کا یوروبانڈ جاری کیا گیا، میڈیم ٹرم نوٹ پروگرام کے تحت تین سال کیلئے بانڈز جاری کیے۔

اُنہوں نے کہا کہ یورو بانڈز کا اجرا پاکستان کی معیشت پر بحال ہوتے اعتماد کا مظہر ہے، عالمی سطح پر کشیدگی کے باوجود سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی حاصل ہوئی۔

دوسری جانب بانڈز کا اجرا پاکستان کی عالمی بانڈ مارکیٹس میں موجودگی کو مضبوط بنائے گا۔ واضح رہے پاکستان نے جنوری 2026 میں ہی عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کا اعلان کیا تھا جب کہ اس سے قبل آخری بڑا یورو بانڈ اجرا 2021 میں ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے