اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.85 قیمت فروخت : 279.35
  • یورو قیمت خرید: 328.73 قیمت فروخت : 329.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.33 قیمت فروخت : 379.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.45
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.94 قیمت فروخت : 76.08
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.38 قیمت فروخت : 912.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 502200 دس گرام : 430600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 460347 دس گرام : 394714
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8266 دس گرام : 7094
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

15 Apr 2026
15 Apr 2026

(ویب ڈیسک)پی ایس ایل 11 کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 154 رنز بنائے، حسن نواز نے 37، ریلی روسوو نے 26، خواجہ نافع نے 20 رنز بنائے۔پشاور زلمی کی جانب سے محمد باسط اور سفیان مقیم نے تین، تین جبکہ افتخار احمد نے ایک وکٹ حاصل کی۔

پشاور زلمی نے 155 رنز کا ہدف 18.3 اوورز میں حاصل کرلیا، بابراعظم 71 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کوشل مینڈس نے 21، محمد حارث نے 35 رنز سکور کیے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے الزاری جوزف اور سعود شکیل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے