اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رنگ روڈ پر پولیس انسپکٹر کا بیٹا گاڑی کو ٹکر مار کر فرار ہو گیا

02 Apr 2026
02 Apr 2026

(لاہور نیوز) رنگ روڈ پر پولیس انسپکٹر ابرار شاہ کے بیٹے علی شاہ کی مبینہ خطرناک ڈرائیونگ کا واقعہ سامنے آ گیا۔

ذرائع کے مطابق علی شاہ نے تیز رفتاری کے دوران مبینہ طور پر ایک گاڑی کو ٹکر مار دی جس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی تاہم حادثے کے بعد علی شاہ موقع سے فرار ہو گیا۔

رنگ روڈ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے گاڑی کو تحویل میں لے لیا ہے، پولیس کے مطابق تھانہ کاہنہ میں مذکورہ واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے