اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشتر کالونی: ٹریفک حادثہ میں ماں سمیت بیٹا جاں بحق

02 Apr 2026
02 Apr 2026

(لاہور نیوز) نشتر کالونی کے علاقہ میں ٹریفک حادثہ میں ماں اور بیٹا جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو کے مطابق سبزی منڈی کے قریب موٹرسائیکل اور گاڑی کے درمیان حادثہ پیش آیا، جاں بحق ہونیوالوں میں12سالہ زمام اور35سالہ نسیم بی بی شامل ہیں۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ نعشوں کو قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے