اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ: رشتہ نہ دینے کی رنجش پر نویں جماعت کی طالبہ پر تیزاب حملہ

02 Apr 2026
02 Apr 2026

(لاہور نیوز) چوہنگ کے علاقے میں نویں جماعت کی طالبہ پر تیزاب گردی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں طالبہ شدید زخمی ہو گئی ہے۔

پولیس کے مطابق طالبہ اکیڈمی سے گھر واپس جا رہی تھی کہ نامعلوم ملزمان نے اس پر اچانک تیزاب پھینک دیا جبکہ خود جائے وقوعہ سے  فرار ہو گئے۔ حملے کے نتیجے میں طالبہ کا چہرہ، سر اور کندھے جھلس گئے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ رشتہ نہ دینے کی رنجش کا شاخسانہ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ تھانہ چوہنگ میں طالبہ کے والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے