اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، چھ ناموں کی فہرست جیل حکام کو اسال

01 Apr 2026
01 Apr 2026

(لاہور نیوز) اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 6 نام جیل حکام کو ارسال کر دیئے گئے ہیں۔

چھ ناموں کی فہرست پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام کو بھجوا دی۔

ملاقات کی فہرست میں پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر، حیدر مہدی، راجہ ثاقب علی کا نام شامل ہے۔

ان کے ساتھ جہانگیر احمد بٹ، ملک نجم خان اور محمد اویس قیصر کا نام شامل ہے۔

فہرست میں شامل پی ٹی آئی رہنما کل ملاقات لیے اڈیالہ جیل آئیں گے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے