اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈی ایچ اے : گھر میں آگ لگنے سے 2 بچے جاں بحق

02 Apr 2026
02 Apr 2026

(لاہور نیوز) ڈی ایچ اے فیز 5 میں واقع گھر کے سرونٹ کوارٹر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاشیں مردہ خانہ منتقل کردی گئیں، جاں بحق بچوں کی شناخت 5 سالہ سعد اور 3 سالہ علیزہ کے نام سے ہوئی۔

آگ بجھانے کا آپریشن مکمل کر لیا گیا، پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی اور واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے