اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اچھرہ: پولیس کی کارروائی، ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گرفتار

25 Mar 2026
25 Mar 2026

(لاہور نیوز) اچھرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈویژن کے مطابق ملزم عمر  نے چند روز قبل فاضلیہ کالونی سے شہری داؤد کی موٹر سائیکل چرائی تھی۔

ملزم عمر کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم 17 مقدمات کا ریکارڈ یافتہ اور عادی مجرم ہے جس کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ہے۔

 

 

 

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے