اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور پولیس کے 111 ہیڈ کانسٹیبل و کانسٹیبلز امتحان پاس کر کے ٹی اے ایس آئی بھرتی

25 Mar 2026
25 Mar 2026

(لاہور نیوز) لاہور پولیس کے 111ہیڈ کانسٹیبل و کانسٹیبلز پی کیڈٹ کا امتخان پاس کرکے ٹی اے ایس آئی بھرتی ہو گئے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئے بھرتی ہونے والے ٹی اے ایس آئی کا میڈیکل بھی سرکاری ہسپتال سے کلیئر ہو گیا، نئے بھرتی ہونے والے ٹی اے ایس آئی کے تمام کاغذات کی ویرفیکیشن بھی مکمل کر لی گئی ہے۔

ٹی اے ایس آئی پروبیشن پیریڈ میں کارکردگی نہ دکھا سکے تو نوکری سے برخاست کر دیا جائے گا، مذکورہ ہیڈکانسٹیبلز اور کانسٹیبلز کو لاہور پولیس سے ریلیو کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے