اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یوحنا آبادـ: جرابیں بنانے والی فیکٹری کے گوادام میں آتشزدگی

25 Mar 2026
25 Mar 2026

(لاہور نیوز) یوحنا آباد کے علاقہ میں جرابیں بنانے والی فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی۔

لاہور کے علاقے خالق نگر یوحنا آباد کے قریب فیکٹری گودام میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ جرابیں بنانے والی فیکٹری میں لگی، ریسکیو فائر فائٹرز آگ پرقابوپانے میں مصروف ہیں، تاحال کسی  جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے