اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: نہر سے 42 سالہ شخص کی لاش برآمد

25 Mar 2026
25 Mar 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں نہر سے 42 سالہ شخص کی لاش برآمد ہو گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے علاقہ ٹھوکر نیازبیگ کے قریب نہر سے ریسکیو غوطہ خور ٹیم  نے نہر سے لاش نکال لی۔

جسکی شناخت 42 سالہ حیدر کے نام سے ہوئی ہے، نعش مزید قانونی کاروائی کیلئے پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے