اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہائی اوکٹین کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر اضافے کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج

25 Mar 2026
25 Mar 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں ہائی اوکٹین کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر اضافے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا گیا۔

متفرق درخواست میں وفاقی حکومت اوراوگراکو فریق بنایا گیا، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ لگژری گاڑیوں کے ہائی اوکٹین پرلیوی 100 روپے سے بڑھا کر300 روپے کردی گئی، قیمتوں میں اضافہ بین الاقوامی مارکیٹ کے رجحانات کے مطابق نہیں ہے، ہائی آکٹین کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کا فارمولا اور ٹیکسز کی تفصیلات طلب کرے، عدالت حکومت کو پیٹرولیم قیمتوں میں مزید خودساختہ اضافہ روکنے کا حکم دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے