اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عید پر بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو رہا

22 Mar 2026
22 Mar 2026

(لاہور نیوز) عید کی خوشیوں کے باوجود بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو رہا، لاہور کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث شہری پریشانی میں مبتلا رہے۔

عید کی خوشیوں کے باوجود بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو رہا، لاہور سمیت دیگر مختلف جگہوں پر شہری بجلی کی آنکھ مچولی سے پریشانی میں مبتلا رہے۔

ڈیفنس، والٹن روڈ، بیدیاں، رائیونڈ روڈ، الفلاح ٹاؤن، شالیمار، باغبانپورہ اور اسلام پورہ سمیت دیگر جگہوں پر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا، ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں جبری لوڈشیڈنگ بھی کی کا جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے