اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی

20 Mar 2026
20 Mar 2026

(لاہور نیوز) ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی واضح اور نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

جیولرز کے مطابق عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی کا رجحان ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 8100 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 91 ہزار 362 روپے کا ہو گیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 6945 روپے کی کمی کے بعد 421263 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 81 ڈالر سستا ہو کر 4686 ڈالر  پر آ گیا، پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 50 روپے گر کر 7684 روپے ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے